علوم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ
ULOOM
ULOOM
بہار اور مغربی بنگال کا سرحدی علاقہ
مسلمانوں کے شیرشاہ آبادی کا علاقہ ہے۔ جو حکومت کے متعصبانہ رویے اور خود ہم
مسلمانوں کی لاپرواہی اور خود غرضی کی بنا پر ہندوستان کے پچھڑے ہوئے علاقوں میں
سے ایک ہے۔ ہم لوگوں کی خواہش ہے کہ ہم اس خطے میں آباد مسلمانوں خصوصا شیرشاہ
آبادیوں کے لئے ایک مستحکم تعلیمی نظام قائم کریں ۔ جو روایتی، نظامی طریقۂ تعلیم
سے بالکل مختلف اور کارآمد ہو۔
الحمد للہ اس مقصد کی تکمیل کے لئے
جلد ہی ہم علوم انٹرنیشنل اسکول کا
قیام کرنے جارہے ہیں۔اس کے لئے ضروری قانونی کارروائیاں مکمل کرنے میں ابھی وقت درکار
ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی اس خواب کی تعبیر ممکن ہوسکے گی۔
والسلام
مدیر اعلی
علوم انٹرنیشنل اسکول، علاء الدین ندوی اسٹریٹ، کٹیهار، بہار
علوم انٹرنیشنل اسکول، علاء الدین ندوی اسٹریٹ، کٹیهار، بہار