Friday, April 24, 2020

گرگٹ کے سارے رنگ دیکھوں تجھ میں!

0 تبصرے



 یہ ہیں #اعجازخان! جو کچھ عرصے سے طرح طرح کی ویڈیوز بناکر قوم کو*#ـوتیا بنانے کے فراق میں ہیں! گذشتہ انتخابات میں #MEP کے دربار میں نظر آئے. نوہیرا سے فائدہ نہیں ہوا تو قوم کے درد کا ڈھنڈورا لے کر مجلس سپریمو بیریسٹر اسد الدین اویسی کے پاس آئے. اور جناب نے یہ خوش فہمی پال لی کہ ایک بیرسٹر کو*#ــوتیا بنا لے جائیں گے!
مہاشَے کی بیان بازی سے مجھے کبھی نہیں لگا کہ یہ قوم کے لیے کوئی خاص درد رکھتے ہیں. یہ کیسا درد ہے کہ ٹکٹ نہ دینے پر پارٹی سے بغاوت اور پھر اسی قوم کے ایک اور فرد کے سامنے آخر اداکار جو ٹھہرے؟
اتنا درد ابل رہا تھا نومنیشن بھر کر قوم کی واٹ لگا رہے ہیں؟!! اس کے علاوہ اور کر بھی کیا سکتے ہیں تو کسی ایسی جگہ سے نومنیشن رجسٹر کراتے جہاں سے کوئی مسلم دشمن کھڑا ہے! یا کم از کم کوئی غیر مسلم ہے!!


0 تبصرے: