کیا آپ اس عظیم شخصیت کو پہچانتے ہیں؟ دور حاضر کی عظیم ترین شخصیات میں سے ایک ہیں!!!
ان کے بعض کارنامے:
ان کے بعض کارنامے:
- افریقہ میں دعوت اسلامی کی 29 سالہ مدت میں ان کے ہاتھوں 11.2 ملین سے زیادہ افراد نے اسلام قبول کیا۔
- تقریبا 5700 مساجد تعمیر کروائے۔
- تقریبا 15000 یتیموں کی کفالت کی۔
- پینے کے پانی کے لئے تقریبا 9500 کنویں کھدوائے۔
- 860 مدارس بنوائے۔
- 4 جامعات قائم کئے۔
- 204 اسلامی مراکز قائم کئے۔
جی ہاں یہ عظیم شخص کویت کے دکتور عبدالرحمن السمیط ہیں۔
اللہ ان کی خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین