شرافتوں سے سنورنا بہت ضروری ہے
خودی میں تیرا نکھرنا بہت ضروری ہے
جہاں کے ظلم سے فرعونیت بھی شرمائے
خلاف ظلم بپھرنا بہت ضروری ہے
ہے آخرت کی قبر ہی تو منزل اول
عذاب قبر سے ڈرنا بہت ضروری ہے
محبتوں کا حقیقت میں لطف جو چاہو
تودوستوں سے بچھڑنا بہت ضروری ہے
جاری ہے .....
۞۞۞
LIKE↓& SHARE↓ it on Facebook
۞۞۞
Follow↓ me on Facebook
آپ کی رائے جان کر ہمیں خوشی ہوگی